جامعہ عائشہ صدیقہ كیتھولیا، سنت كبیر نگر میں آپ کا خیر مقدم ہے

image

ہندوستان میں اسلامی مدارس کا وجود دین کی حفاظت اور پاسبانی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، بالغ نظر علماء و مفکرین نے اس کے طول و عرض میں مدارس قائم کرنے کی ہمیشہ دعوت بھی دی ہے اور کوشش بھی کی ہے ، جہاں سے ایک طرف علوم اسلامیہ کے نشر و اشاعت اور دوسری طرف امت مسلمہ کی اصلاح و تربیت کا فریضہ انجام دیا جا سکے۔ وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ عورتوں باضابطہ تعلیم کی ضرورت محسوس کی گئ لڑکوں طرز پر لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کی طرف توجہ مبذول کی گئ تاکہ ہماری بچیاں زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر قوم و ملت کے لیے نمایاں خدمات انجام دے سکیں اسی سلسلہ کی ایک کڑی جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات كیتھولیا ہے جس کو حضرت مولانا مفتی کتاب اللہ صاحب نے1434ھ مطابق 2013ء میں قائم کیا۔ الحمد للہ جامعہ نے اس قلیل مدت میں تعلیمی میدان حیرت انگیز کامیابی حاصل کر لی ہے جو قابل رشک ہے۔



        بعض خاص رابطے

فوٹو گیلری

product

تعاون کا طریقہ

product

مستقبل کے منصوبے

product